ممبئی پریس خصوصی ویڈیو
مینہ کے خوبصورت اور بابرکت مناظر براہِ راست

مسلمانوں کا عظیم اور مقدس مہینہ ذولحجہ شروع ہو چکا ہے۔ دنیا بھر سے مسلمان اس مقدس مہینے میں حج کے لیے بیعت اللہ کا سفر کرتے ہیں، اور اپنے رب کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اس رب کی خوشنودی کے لیے حج کے ارکان ادا کرتے ہیں۔ اللہ ربالعالمین کے گھر اور پیارے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے گھر کی زیارت آپ بھی کر سکتے ہیں۔ ممبئی رابطہ آپ کو وہاں سے سیدھا اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جوڑے رکھے گا۔ وہاں سے سیدھا ویڈیو ہم آپ تک پہنچائیںگے انشااللہ۔ آپ کو صرف ہماری سبھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو سبسکرائب کرنا ہے، اور نو اور دس زلحجہ کو جب آپ کو اللہ کے گھر کا دیدار کرنا ہو آپ کو ہمارے اکاؤنٹ پر کلیک کرنا ہے۔
مینہ کے خوبصورت اور بابرکت مناظر براہِ راست 👇🏽
https://fb.watch/lphayCgSjR/?mibextid=YCRy0i
ہمارے واٹس اپ گروپ سے جوڑنے کے لیے۔۔👇🏽
https://chat.whatsapp.com/EIHMH2ggwq1KicRWdK5wFW
دیگر سوشل میڈیا ذرائع۔.👇🏽
Official YouTube Channel:
https://youtube.com/@MumbaiRaabtaOfficial
Official Facebook Account:
https://www.facebook.com/mumbai.raabta/
Official Instagram Account:
https://www.instagram.com/mumbairaabta/
Official Twitter Account:
Tweets by MumbaiRaabta
————————–
📲+91- 7888808896

-
سیاست6 months ago
اجیت پوار کو بڑا جھٹکا دے سکتے ہیں شرد پوار، انتخابی نشان گھڑی کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ، سپریم کورٹ میں 24 اکتوبر کو سماعت
-
ممبئی پریس خصوصی خبر5 years ago
محمدیہ ینگ بوائزہائی اسکول وجونیئرکالج آف سائنس دھولیہ کے پرنسپل پر5000 روپئے کا جرمانہ عائد
-
سیاست5 years ago
ابوعاصم اعظمی کے بیٹے فرحان بھی ادھو ٹھاکرے کے ساتھ جائیں گے ایودھیا، کہا وہ بنائیں گے مندر اور ہم بابری مسجد
-
جرم5 years ago
مالیگاؤں میں زہریلے سدرشن نیوز چینل کے خلاف ایف آئی آر درج
-
جرم5 years ago
شرجیل امام کی حمایت میں نعرے بازی، اُروشی چوڑاوالا پر بغاوت کا مقدمہ درج
-
خصوصی5 years ago
ریاست میں اسکولیں دیوالی کے بعد شروع ہوں گے:وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ
-
جرم4 years ago
بھیونڈی کے مسلم نوجوان کے ناجائز تعلقات کی بھینٹ چڑھنے سے بچ گئی کلمب گاؤں کی بیٹی
-
قومی خبریں6 years ago
عبدالسمیع کوان کی اعلی قومی وبین الاقوامی صحافتی خدمات کے پیش نظر پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا