- پردیپ پانڈے چنٹو، یامینی سنگھ اور آستھا سنگھ کی فلم ‘آنکھیں’ کا ٹریلر جاری, سوا چار منٹ کے اس ٹریلر میں ایکشن، سیاست اور ایک مزاحیہ ٹوئسٹ ہے۔ ...
- فیڈریشن آف انڈین پائلٹس نے احمد آباد طیارہ حادثے کے لیے پائلٹ کو ذمہ دار ٹھہرانے کی کوششوں کے خلاف حکومت کو لکھا خط، حادثے کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ۔ ...
- ممبئی میٹرو : دہیسر ایسٹ میں تکنیکی خرابی نے صبح کی خدمات میں خلل ڈالا، ٹرائل رن کے دوران ایک ٹرین لائن 9 سے لائن 7 کی طرف منتقل ہوئی۔ ...
- مہاراشٹر سیلاب راحتی کٹ پر ایکناتھ شندے اور پرتاپ سرنائک کی تصویر سے ناراضگی، سیلاب زدگان کے لئے ۲ ہزار کروڑ کا فنڈ جاری : دیویندر فڑنویس ...
- ممبئی کے کاندیوالی میں زبردست آتشزدگی : 7 افراد زخمی، متعدد کی حالت نازک ...
- بامبے ہائی کورٹ نے سرکاری اراضی پر غیر قانونی تعمیرات کے لیے تھانے میونسپل کارپوریشن کی مذمت کی، مسمار کرنے کا حکم ...
- میٹرو لائنز 4 اور 4 اے کا پہلا مرحلہ تھانے میں شروع کیا گیا، تھانے میٹرو کا کام کب شروع ہوگا؟ ایم ایم آر ڈی اے نے تاریخوں کا کیا اعلان۔ ...
- مہاراشٹر ممبئی میں آئی لو محمد مہم میں شدت سوشل میڈیا پر پولس کی نظر ...