- بی ایم سی کا بجٹ 2025-26 پیش… کمشنر بھوشن گگرانی نے 74,366 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا، پرانے پروجیکٹوں پر توجہ دیا گیا اور جانیں کیا کیا خاص ہے ...
- دہلی اسمبلی انتخابات کی ووٹنگ سے پہلے آدتیہ ٹھاکرے نے کہا کہ کانگریس اور آپ کے ساتھ آزاد امیدواروں کو فرضی ووٹنگ کے بارے میں محتاط رہنا چاہئے۔ ...
- ممبئی کو ملے گا نئے جدید الیکٹرک ای ایم یو ریک، وزیر ریلوے نے کہا لوکل ٹرین ریاست میں وندے بھارت جیسی ہوگی، 301 کلومیٹر نئی ریلوے لائنیں بچھائی جائیں گی۔ ...
- مہاراشٹر حکومت نے سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر کے اہلکاروں کے لیے مراٹھی زبان میں بات چیت کرنا لازمی قرار دیا، غیر مراٹھی مکالمے پر شکایت کی جاسکتی ہے۔ ...
- سپریم کورٹ نے آسام حکومت کو پھٹکار لگائی… وہ 63 غیر ملکی شہریوں کی ملک بدری شروع کرے اور دو ہفتوں کے اندر تعمیل کی رپورٹ درج کریں۔۔ ...
- سیف علی خان پر حملے کے بعد ان کی نئی فلم ’جیول تھیف‘ کا اعلان، یہ فلم نیٹ فلکس کی ایک ہائی اسٹیک تھرلر ہے، فلم کا ٹیزر جاری۔ ...
- سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ میں دھماکہ خیز ایکشن… فلم میں ایک دو نہیں بلکہ چار ایکشن سیکونس ہیں، عید کے موقع پر 28 مارچ کو ریلیز ہو رہی فلم۔ ...
- مہاراشٹر میں جی بی ایس کے معاملات… ریاست میں گیلین بیری سنڈروم کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہونے سے لوگوں میں خوف اور پریشانی کا ماحول ہے۔ ...